IMF

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان

قسط موصول ہونے کے بعد آئی ایم ایف کیساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام مکمل ہو جائے گا۔

اسٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین سطح پر ، ڈالر پھر مہنگا

اسٹاک ایکسچینج (stock exchange)

انڈیکس میں 502 پوائنٹس کا اضافہ ، ڈالر 278.45 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

نان روٹی (bread)

تندور والوں سے پوچھا آٹا کتنے کا آ رہا ہے یا لوگوں کو خوش کرنے کیلئے آرڈر جاری کر دیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق وزیراعظم کی بیٹی ہوں، وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ آسان نہیں تھا، مریم نواز

مریم نواز

خواتین پولیس افسران سُپر ہیومنز ہیں، شعبے میں تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب

کیپٹن (ر) انوار الحق کو ہٹا دیا گیا ، علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کئے جانیکا امکان

چیف کمشنر (chief commissioner)

علی رندھاوا کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ ارسال

دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ، خاتمے کیلئے ملکر کام کرینگے ، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ

مشترکہ اعلامیہ (joint declaration)

سرحدی علاقوں میں سکیورٹی بہتر بنانے ، اقتصادی اور تجارتی مواقع بڑھانے پراتفاق کیا گیا ، دفتر خارجہ

جبوتی کشتی حادثہ ، سمندر سے مزید لاشیں برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

کشتی (boat)

کشتی میں بچوں سمیت 77 تارکین سوار تھے ، 23 لاپتہ

صوبوں کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم کا سندھ کو 150بسیں دینے کا اعلان

شہباز شریف نے پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا